پنجگورمیں مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا

پنجگور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجگور کے علاقے چتکان میں دکان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کر کے گوارگو سراپ یونین کونسل کے کونسلر کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل منڈی چتکان بازارمیں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے نوک اب ولد نور الدین ساکن گوارگو قتل کر دیااور فرار ہو گئے اس سلسلے میں پولیس مذید تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں