وڈھ، سونارو میں ٹریفک حادثہ، 1 شخص جاں بحق ،4 زخمی

خضدار(بیورورپورٹ) وڈھ سونارو میں تیز رفتارمزدا ٹرک کو حادثہ 1 شخص جاں بحق 4 زخمی۔تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ تحصیل وڈھ سونارو میں تیز رفتارمزدا ٹرک کو حادثہ پیش آئی۔ حادثے کے نیتجے میں ایک شخص موقع پرجان بحق چار زخمی ہوگئےجنہیں فوری پردراکھالہ ایم ای آر سی سینٹرریسکیو کرکے فرسٹ ایڈ اور طبی امداد دینے کے بعد لاش کو لسبیلہ روانہ کردی۔ اور زخمیوں کومزید علاج کیلئےٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کردیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں