حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ کو کالعد م تنظیم قرار دے دیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)مسلم لیگ ن اور پی پی پی کی وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، پشتون تحفظ موومنٹ کو کالعد م قرار دے دیا وفاقی وزارت داخلہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیاوفاقی حکومت نے ملک بھر میں پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کردی نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی ایم ملک میں امن و سیکیورٹی کے لیے خطرہ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں