پشتون قومی جرگے کے مقام پر کریک ڈاون، فائرنگ سے پی ٹی ایم کے 3کارکنان جا ں بحق، متعدد زخمی

خیبر (مانیٹرنگ ڈیسک) پشتون قومی جرگہ کے کیمپ پر کریک ڈاون اور فائرنگ سے پی ٹی ایم کے3کارکنان جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ کریک ڈاون کے دوران ایک پولیس زخمی اہلکار کو بھی اسپتال لایا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں