تربت، گاڑی سے 280 کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمد

تربت(مانیٹرنگ ڈیسک)تربت شہر میں 280 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا ہے۔سیکیورٹی زرائع کے مطابق بلوچستان کے شہر تربت میں کارروائی کے دوران دھماکا خیز مواد برآمد ہوا۔زرائع کا یہ بھی کہنا تھا کہ دھماکہ خیز مواد کو ایک گاڑی میں نصب کیا گیا تھا اور اسے تربت میں کارروائی کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں