کوئٹہ، پر یس کلب کے قریب فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(یو این اے )کوئٹہ پریس کلب کے قریب فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ پریس کلب کے قریب عباسی ہوٹل کے سامنے فائرنگ ایک شخص جاں بحق ہوگئے لاش کو ہسپتال منتقل کردیا مزید تحقیقات پولیس کررئی ہے
Load/Hide Comments