مستونگ،مسلح افراد کی فائرنگ، دو افرزخمی
مستونگ(صباح نیوز)مستونگ میں مسلح افراد کی فائرنگسےدو افردزخمی ہو گئے،تفصیلات کے مطابق مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے، پولیس ذرائع کے مطابق دونوں افراد کو قومی شاہراہ چونگی کے مقام پر نشانہ بنایا گیا،واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے،زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل اسپتال منتقل کردیا گیا،زخمیوں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مزید اعلاج کے لیے کوئٹہ منتقل کردیا۔
Load/Hide Comments


