زہری بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق

خضدار(بیورورپورٹ) زہری بجلی کا کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق منگل کے روز زہری گھٹ میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے رشیداحمد ولد علی احمد قوم عمرانی موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ واضح رہے یہ زہری گھٹ بلبل میں دوسرا واقعہ ہے اس سے قبل بھی ایک اور نوجوان سفرخان زہری بھی بجلی کی کرنٹ لگنے سے جان جان بحق ہوگئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں