پارٹی کی خاتون سینیٹر اپارٹمنٹ میں نظر بندجبکہ بیٹا لاپتہ ہے دوسر ے سینیٹر سے رابطہ نہیں ہوپارہا، سرداراخترمینگل

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سردار اختر مینگل نے اپنے ایکس اکاونٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرے لاجز پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے ،پارٹی کی سینیٹر نسیمہ احسان کو اپنے اپارٹمنٹ میں قید رکھا ہے اور اسکو بیٹے کو اغواکیا گیا جبکہ میرے پارٹی کے دوسرے سینیٹر قاسم رونجھا اور اس کے بیٹے سے رابطہ نہیں ہو پار ہا

اپنا تبصرہ بھیجیں