بلوچستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر 3بجے ہوگا

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بروز جمعہ سہ پہر 3بجے سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی کے زیر صدارت شروع ہوگا اجلاس میں بدھ کو ملتوی ہونے والے قراردادوں کے علاوہ دیگر ایجنڈا پر بحث ہوگی اجلاس میں گزشتہ روز محکمہ ایس اینڈ جی ڈی کے جو سوالات صوبائی وزیر کی عدم مجودگی کے سبب ملتوی ہوئے کردیے تھے وہ ایجنڈے کاحصہ ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں