مستونگ، مسافر کوچ اورکار میں تصادم ، خاتون جاں بحق،14 افراد زخمی

مستونگ(مانیٹرنگ ڈیسک)مستونگ کے قریب مسافر کوچ اورکار میں تصادم ، خاتون جاں بحق،14 افراد زخمی ، تفصیلات کے مطابق مستونگکے قریب کوئٹہ تفتان قومی شاہراہ پر مسافر کوچ پروبکس کار میں تصادم ،حادثے میں ایک خاتون جاںبحق جبکہ مرد و خواتین و بچوں سمیت 14 افراد زخمی ہوگئےہیں ، نعش اور زخمی افراد کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں