عمران خان خیریت سے ہیں،دو ہفتوں سے ملکی صورتحال سے لاعلم تھے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے 45 منٹ ملاقات ہوئی ہے اور وہ خیریت سے ہیں۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سے آئینی ترامیم پر مشاورت کی ہے، عمران خان کو بہنوں کی گرفتاری کا علم نہیں تھا۔
Load/Hide Comments


