یہاں پر حاکم کی چلتی ہے، 6 دن ایسی جگہ مہمان بنایا جہاں اتنے مچھر تھے کہ مجھے ملیریا ہوا،سینیٹر قاسم رونجھو
بی این پی کے سینیٹر قاسم رونجھو کا سردار اختر مینگل کے ہمرا ہ میڈیا سے گفتگوکر تے ہوئے کہا کہ یہاں پر حاکم کی چلتی ہے مجھے 6 دن ایسی جگہ مہمان بنایا جہاں اتنے مچر تھے کہ مجھے ملیریا ہوا میں نے انکو کہا کہ مجھے گھر چھوڑ دے میں کوئی بھاگ تو نہیں جاو¿نگاجب ہم پے گزری ہے تو معلوم کو کہ فیصلے کیسے ہوتے ہیںان لوگوں سے توقع نا کرے کہ کچھ ہوگا یہ عوام کے لئے نہیں آتےیہ دوسروں کی بولی بولتے ہیںقاسم رونجھو کے بیٹے نے والد کو اشارہ کرکے مزید بات کرنے سے روک دیا
Load/Hide Comments


