اب اپنی نئے نسل کے خواہشات کے مطابق چلوں گا، سردار اختر مینگل

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے سوشل میڈیا ایکس پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں اب اپنی نئے نسل کے خواہشات کے مطابق چلونگا نئی جنریشن جو بھی فیصلہ کریں گے عالمی فورمز سے رجوع کرینگے یہاں عوامی میدان میں ہم ان کے ساتھ ہونگے

اپنا تبصرہ بھیجیں