تربت میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایک شخص زخمی

کوئٹہ (آن لائن) تربت میں نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تربت کے علاقے سنگانی سر کے مقام پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروںنے فائرنگ کر کے کریم جان نامی شخص کو زخمی کر کے فرار ہوگے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید کاروائی مقامی انتظامیہ کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں