پنجگور ،وشبود بائی پاس میں ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق ،2 زخمی

پنجگور(نمائندہ انتخاب)پنجگور کے علاقے وشبود بائی پاس میں ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ،ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے وشبود بائی پاس پر تیز رفتار پک اپ ذامیاد گاڑی کی ٹکر سے خاتون مسماۃ خ ب جاں بحق جبکہ شاہ در اور اویس زخمی ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں