بی این پی کا اپنے سینیٹرز قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

کوئٹہ (مانیٹر نگ ڈیسک)سردار اختر مینگل نے اپنے ایکس اکا ونٹ سے بیان جار ی کرتے ہو ئے کہا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی کا پارٹی سینیٹرز قاسم رنجو اور نسیمہ احسان شاہ کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہکیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں