لورالائی کے قریب گاڑی الٹنے سے ڈی آئی جی پولیس لورالائی رینج زخمی ہوگئے
لورالائی(این این آئی) لورالائی کے قریب گاڑی الٹنے سے ڈی آئی جی پولیس لورالائی رینج زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لورالائی کے علاقے بی آر سی کالج کے قریب ڈی آئی جی پولیس لورالائی رینج جنید ا حمد کی گاڑی الٹنے کے نتیجے میں وہ زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد مزید علاج کیلئے کوئٹہ منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


