چمن 3 سالہ بچہ 8 سو فٹ گہرے بور میں گر گیا
چمن (انتخاب نیوز)چمن انزر کی کاریز میں 3 سالہ بچہ ٹیوب ویل کے 8 سو فٹ گہرے بور میں گر گیا لیویز چمن بچہ گزشتہ رات سے ٹیوب ویل کے بور میں پھنسا ہوا ہے مقامی افراد بچے کو نکالنے کی کوشش کررہے ہیں بچے کے ٹیوب ویل بور میں پھنسنے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کو کرری ہے لیویز
Load/Hide Comments


