چمن ٹیوب ویل میں گرنے والے بچے کی جسد کو نکال لیا گیا
چمن(یو این اے ) چمن ضلعی انتظامیہ اور پی ڈی ایم اے نے مقامی ماہرین کیساتھ ملکر 32 گھنٹے کی طویل جدوجہد کے بعد بچے کی جسد کو نکالنے میں کامیاب ہوئے بچہ کی موت ٹیوب ویل کی طویل گہرائی میں گرنے کے بعد وہاں ڈیڑھ سو فٹ کھڑے پانی میں ڈوبنے سے ہوئی عوامی حلقوں اور لواحقین نے اس آپریشن کی مکمل نگرانی کرنے پر ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی اور ضلعی انتظامیہ کی آفیسران و اہلکاروں پر مشتمل ٹیم سمیت پی ڈی ایم اے اور لوکل ماہرین کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا ھے کہ وہ 30 گھنٹے مسلسل جاری رہنے والے ریسکیو آپریشن کے موقع پرخود موجود رھے اور آپریشن میں معاونت کی رات کے وقت شدید سردی کے باوجود آپریشن کے مقام پر تمام انتظامی آفیسران اور لیویز اہلکاران موجود رہے
Load/Hide Comments


