مستونگ، جماعت اسلامی کے رہنما پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

مستونگ(صباح نیوز)جماعت اسلامی ضلع مستونگ کے رہنما و نوجوان صحافی ملک نادر خان علی زئی کی مہمان خانہ پر نا معلوم افراد کی شدید فائرنگ، زرائع کے مطابق ملک نادر خان علی زئی معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں