نوشکی م،سیکورٹی فورسز کی گاڑیوں پر فائرنگ، ایک حملہ آور ہلاک، ڈپٹی کمشنر

کوئٹہ (مونیٹرنگ ڈسک)بلوچستان کے شہر نوشکی کے علاقے جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک، ڈپٹی کمشنر نوشکی امجد حسین سومرو حملے میں سیکورٹی اہلکار محفوظ رہے، علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش اور تفتیش کا عمل شروع، ڈپٹی کمشنر

اپنا تبصرہ بھیجیں