وڈھ، تصادم میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 2ہوگئی

وڈھ(نمائندہ انتخاب)وہیر میں رئیسانی طائفوں کے درمیان فائرنگ دو افراد زخمی زخمیوں کو لیویز موبائل میں وڈھ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال وڈھ منتقل کردیا گیا دونوں افراد کو ہاتھ اور پاوں میں گولیاں لگی ہے ہسپتال ذرائع۔ علاقے میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ لیویز وڈھ ذرائع

اپنا تبصرہ بھیجیں