کوئٹہ دھماکہ ، وزیر اعظم کی مذمت ، بلوچستان حکومت سے واقعے کی رپورٹ طلب

وزیر اعظم شہباز شریف کی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہووے کہا ہے کہ جاں بحق افراد کیلئے مغفرت اور ان کے اہل خانہ کیلئے صبر داستقامت کی دعا اور زخمیوں کو ترجیح بندیادو پر طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان حکومت سے واقعے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کو نقصان پہنچانے رالے دہشت گردوں کو اسکی قیمت ادا کرنا پڑیگی دہشت گردی کے عفریت کے خاتمے کیلئے حکومت ،سیکورٹی فورسز سر گرم عمل ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں