اے این پی کے سینیٹر زاہد خان کا ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ

(ویب ڈیسک )عوا می نیشنل پارٹی (اے این پی) سے راہیں جدا کرنے والے سابق سینیٹر زاہد خان نے ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔زاہد خان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے فون کرکے ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی۔انہوں نے کہا کہ ن لیگی صدر نواز شریف نے بھی لندن میں ملاقات کے دوران پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں