افغانستان، سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں 4 عسکریت پسندہلاک، 7 زخمی

کابل: افغانستان کے شمالی صوبہ فریاب میں سکیورٹی فورسز کے فضائی حملے میں 4 چار عسکریت پسند ہلاک جبکہ7 زخمی ہوئے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ فریاب میں افغان فوج کے ترجمان حنیف ریزائی نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ افغان سکیورٹی فورسز نے ضلع دولت آباد کے علاقہ ششپر میں عسکریت پسندوں کے ایک گروہ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 4 عسکریت پسند ہلاک جبکہ 7 زخمی ہو ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں