نیشنل ایکشن پلان پر مرکزی اپیکس کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا
کوئٹہ(یو این اے )نیشنل ایکشن پلان پر مرکزی اپیکس کمیٹی کا اجلاس پیر کو ہوگا جس کی صدارت وزیر اعظم شہباز شریف کریں گے جبکہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیروزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی بھی اجلاس میں شریک ہوں گے نیشنل ایکشن پلان پر اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاوس میں ہوگا جس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق امور پرغورکیا جائے گا۔
Load/Hide Comments