وڈھ ، موٹرسائیکل اور گاڑی میں تصادم ایک شخص جاں بحق دو زخمی
خضدار(نمائندہ انتخاب) وڈھ میاندرایریا میں موٹر سائیکل سوار اورسرف گاڑی میں تصادم ایک شخص جان بحق دو زخمی تفصیلات کے مطابق خضدار کے تحصیل وڈھ میاندر کے ایریا میں قومی شاہراہ پر موٹر سائیکل سوار اور سرف فارنرگاڑی میں تصادم موٹر سائیکل سوار محمد اسلم ولد جان محمد محمد زئی مینگل موقع پرجان بحق دو افراد زخمی جان بحق شخص کا تعلق کاکاہیروڈھ سےہیں جبکہ دوسرے دونوں زخمی جنکا نام بسم اللہ ولد عبدالحمید حکمت اللہ ولد عبدالحمید دونوں سگے بھائی اور انکا تعلق کوئٹہ سے بتائی جاتی ہیں جنہیں زخمی حالت میں فوری طورپر ریسکیو کرکے طبی امداد دی گئی ہے اور مقامی انتظامیہ روڈ حادثہ کے متعلق مزید تحقیقات کررہے ہیں
Load/Hide Comments


