کلبھوشن یادیو کیس کیلئے لارجر بینچ کی تشکیل
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے کلبھوشن یادیو کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل تشکیل دیدیاجو تین ستمبر کو کیس کی سماعت کریگا۔بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کیلئے وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل دیدیا گیا،چیف جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بینچ میں شامل ہیں،کیس کی سماعت 3ستمبر کو ہوگی۔
Load/Hide Comments


