نوشکی ، مسافر بس الٹ گئی، خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد زخمی

نوشکی (صباح نیوز) نوشکی کے علاقے کیشنگی میں این 40 پر مسافر بس الٹ گئی، بس الٹنے کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے مسافر بس الٹنے سے 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں واقعہ کے بعد ٹیچنگ اسپتال نوشکی میں ایمرجنسی لگا دی گئی ہے،نوشکی: زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، ضلعی انتظامیہ

اپنا تبصرہ بھیجیں