نوشکی، لاپتہ 6 مزدور بازیاب

نوشکی(صباح نیوز)نوشکی سے لاپتہ 6 مزدور بازیاب ہوگئے ، ڈیم پر کام کرنے والے6 مزورد زرین جنگل کے مقام سے بازیاب 28 نومبر کو اغواء ہوئے تھے ،لیویز

اپنا تبصرہ بھیجیں