خضدار، فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

خضدار(بیورورپورٹ)خضدار میں فائرنگ پولیس اہلکارزخمی تفصیلات کے مطابق خضدار میں نامعلوم مسلح گاڑی سواروں کی پولیس اہلکار کے گاڑی پر ورکرز لنک روڈ پرفائرنگ فائرنگ سے پولیس اہلکار ابراھیم شیخ زخمی جن کے پاؤں پر دوگولی لگی ہے انکے دونوں پاؤں فریکچرہوگئےجنہیں فوری طور پر ٹراما سینٹرخضدار منتقل کرنے کے بعد مزید علاج کیلئے کراچی ریفرکردیاگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں