بلوچستان پبلک گیدرنگ اسمبلی اینڈ پروسیشن ایکٹ 2024 کی منظوری

کوئٹہ(یو این اے ) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میںبلوچستان پبلک گیدرنگ اسمبلی اینڈ پروسیشن ایکٹ 2024 کی منظوری دی ایکٹ کے تحت احتجاج مظاہروں کے لئے مخصوص مقامات کا تعین کیا جائے گا تعین متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کریں گے اور احتجاج و مظاہروں کے لئے ضوابط کے تحت پیشگی اجازت لینا ضروری ہوگی

اپنا تبصرہ بھیجیں