بلو چستان اسمبلی کا اجلاس کل سہ پہر تین بجے ہوگا

کوئٹہ( این این آئی) بلو چستان اسمبلی کا اجلاس کلسہ پہر تین بجے ہوگا۔ اجلاس میں نو منتخب رکن بلو چستان اسمبلی علی حسن زہری اپنی رکنیت کا حلف اٹھا ئیں گے ،اجلاس میں بلو چستان انسٹیٹیوشن کا ( ترمیمی ) مسودہ قانون مصور 2024، بلو چستان تنازعات کے متبادل حل کا ( تر میمی ) مسودہ قانون مصورہ 2024 اور بلو چستان ٹیکس آن لینڈ ایگریکلچرل انکم کا ( ترمیمی ) مسودہ قانون مصدرہ 2024پیش کیاجائیگا ، اجلاس میں محکمہ کھیل اور محکمہ پی ایچ ای سے متعلق سوالات دریافت اور انکے جوابات دیئے جائیں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں