صحبت پور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکول ٹیچر زخمی
کوئٹہ (آن لائن) صحبت پور کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سکول ٹیچر کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صحبت پور کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سکول ٹیچر محمد صلاح کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments