3 ہفتوں میں محکمہ صحت و محکمہ تعلیم میں کنٹریکٹ بنیادوں پر آسامیوں پر بھرتی کے احکامات جاری

کوئٹہ (ویب ڈیسک) چیف سیکریٹری بلوچستان نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو محکمہ صحت و محکمہ تعلیم میں کنٹریکٹ بنیادوں پر آسامیاں پر کرنے کیلئے 3 ہفتوں کا وقت دے دیا، اگلی میٹنگ تک تمام خالی آسامیوں پر تعیناتیوں کا عمل مکمل کیا جائے، چیف سیکریٹری نے حکم نامہ جاری کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں