اتھل، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق

اوتھل ۔ وایارہ کے مقام پر مزدا گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص موقع پر جاں بحق لاش ریسکو 1122 ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال اوتھل شفٹ کردی گی

اپنا تبصرہ بھیجیں