اسٹیٹ بینک کا یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی (آئی این پی ) مرکزی بینک اور دیگر تمام بینکس کی جانب سے یکم جنوری(بدھ ) کو عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یکم جنوری کو بینکوں میں عوامی لین دین نہیں ہوگا لیکن بینکوں کے ملازمین معمول کے مطابق دفتر حاضر ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں