پاکستان میں بھی سال 2025 کا آغاز، مختلف شہروں میں آتش بازی کا مظاہرہ
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سال 2025 کا آغاز ہوگیا اور ملک کے مختلف شہروں میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں نئے سال کا آغاز آتش بازی سے کیا گیا جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔بھارت، بنگلہ دیش، جنوبی ایشیا اور دنیا بھر کے کئی ممالک میں سال 2025 کا آغاز ہوگیا، اس موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔
Load/Hide Comments


