نیب ملک میں لوٹی ہوئی دولت کو واپس لانے میں کامیاب نہ ہو سکی، امان اللہ کنرانی
کوئٹہ: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر ر امان اللہ کنرانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ لاہور میں ملک کی سیاسی جماعت کی خاتون رہنما مریم نواز پر پتھراؤ کے واقعات بدنامی وعدم برداشت کا مظہر ہیں نیب ملک میں لوٹی ہوئی دولت کو واپس لانے میں تو کامیاب نہ ہو سکی البتہ قوم کو تقسیم و سیاست کی سودے بازی میں کامیاب رہی ہے ہم حکومت کی جانبدارنہ و انتقامی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہیں
Load/Hide Comments


