نوشکی ،معدنیات لے جانے والی گاڑیوں پر حملہ
نوشکی (صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے بدل کاریز کراس پر معدنیات لے جانے والی تین گاڑیوں کو حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ حملہ آوروں نے ایک گاڑی کو آگ لگا دی جبکہ دیگر دو گاڑیوں کو فائرنگ کرکے شدید نقصان پہنچا یا۔
Load/Hide Comments


