تربت، M8 شاہراہ پر جوسک کے مقام پر دھماکہ، ایک شخص جا ن سے ہا تھ دھو بیٹھے
تربت(مانیٹر نگ ڈیسک)گوادر ٹو کوئٹہ شاہراہ M8 پر جوسک کے مقام پر رات 4 بجے دھماکے سےایک شخص جا ن سے ہا تھ دھو بیٹھے۔ جس کی شناخت اتفاق احمد ولد منظور کے نام سکنہ آپسر سے ہوئی ہے جو محکمہ صحت میں چوکیدار ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق متوفی بم نصب کررہا تھا کہ اچانک دھماکہ ہوگیا۔
Load/Hide Comments