سعودی عرب میں موجود پاکستانی عمرہ زائرین کو واپسی کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن توسیع

سعودی عرب میں موجود پاکستانی عمرہ زائرین کو واپسی کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن میں مزید تین دن کی توسیع کر دی گئی ہے جبکہ دوسری جانب کورونا وائرس کے انسداد کے لیے کی جانے والی کوششوں کے پیش نظر سعودی عرب میں بین الاقوامی پروازوں کی آمد پر پابندی کا آغاز ہو چکا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے کہ ’بین الاقوامی پروازوں کی معطلی کے فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز اتوار سے دو ہفتوں تک جاری رہے گا۔‘

اپنا تبصرہ بھیجیں