کوئٹہ ،پولیس ٹریننگ سینٹر سریاب روڈ کے مرکزی گیٹ پر دھماکہ

کوئٹہ(ویب ڈیسک )پولیس ٹریننگ سینٹر پی ٹی سی سریاب روڈ کے مرکزی گیٹ پر نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے ، زرائع کے مطابق دستی بم پھٹنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا سکیورٹی فورسز موقع پر پہنچ گئی اور نامعلوم افراد کی تلاش شروع کر دی ۔
Load/Hide Comments