نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے واشک کے وائس چیئرمین قتل

خاران(یو این اے )یونین کونسل گڑانگ واشک کے وائس چیئرمین سیاسی و قبائلی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن کے سرگرم راہنما میر محمد ایوب عالم ملازئی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے کلی سلام بیک میں میر محمد ایوب عالم ملازئی کے گھر میںموجود ان پر فائرنگ کرکے ہلاک کردی اور نامعلوم مسلح افراد گھر میں موجود ان کے گاڑی کو بھی اپنے ساتھ لے گئے مقتول کئی بار بلدیاتی انتخابات میں اپنے علاقے کا کونسلر منتخب ہوتے ارہے تھے مقتول کو ان کے آبائی گاں کلی سلام بیک میں تدفین کیا گیا قتل کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آیا ہے
Load/Hide Comments