حب، سنار کی دکان پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 3افراد قتل

حب(نمائندہ انتخاب) حب شہر میں رند مارکیٹ کی سرافہ بازار میں سنار کی دکان پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 3افراد قتل ہوگئے ۔ ہلاک افراد میں باپ بیٹا واحد بخش اور کریم بخش سمیت ایک رشہ دار منظور احمد شامل ہیں ہلاک شدگان کا اسپتال میں شدید احتجاج پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں