بو لان، دعا ہوٹل میدانی سے نا معلوم شخص کی نعش بر آمد

بو لان( آئی این پی )ضلع کچھی کے علا قے بو لان ا ٓ ب گم میدانی دعا ہوٹل سے ایک نامعلوم شخص کی نعش بر آمد کر لی گئی ہے جسے شناخت اور ضابطے کی کا رروائی کے لئے سول اسپتال مچھ منتقل کردیا گیا ہے اس سلسلے میں مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔
Load/Hide Comments