واشک، فائرنگ سے ایک شخص قتل

واشک( این این آئی) واشک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق واشک کے علاقے سلام بیک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کونسلر ایوب عالم مْلّازئی نامی شخص جاں بحق ہو گیاجسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس نے واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہدا اکھٹے کے ملزمان کی تلاش شرو ع کر دی۔
Load/Hide Comments