منگچر، سیندک پروجیکٹ کے سپلائی قافلے پر حملے کی اطلاعات

منگچر(مانیٹر نگ ڈیسک)ضلع قلات کے علا قے منگچرکوئٹہ کراچی مین شاہراہ پرمسلح افرادنے سیندک پروجیکٹ کےچینی کمپنی میٹالرجیکل کنسٹرکشن کارپوریشن (MCC) کے سپلائی قافلے پر حملہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق گھات لگائے مسلح افراد کا سیندک پروجیکٹکے سپلائی قافلےپر حملے کے بعد فورسزاور مسلح افراد کے مابین فائرنگ کا تبادلہ بھی جاری ہے
Load/Hide Comments