ڈیرہ مراد جمالی میں ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی ) ڈیرہ مراد جمالی میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ڈیرہ مراد جمالی کا رہائشی نثاراحمد موقع پر جاں بحق ہو گیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کارروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments